براؤزنگ زمرہ

عدل و انصاف

نوازشریف، مریم اور صفدر کی سزا کیخلاف اپیلوں پر نیب کو نوٹس، مقدمے کا ریکارڈ طلب

ہائیکورٹ نے نوازشریف، مریم اور محمد صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے مقدمےکا ریکارڈ طلب کرلیا جب کہ سابق وزیراعظم کی دیگر دو ریفرنسز کی دوسری عدالت منتقلی کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی۔

بلوچستان ہائیکورٹ میں ملک کی پہلی خاتون چیف جسٹس کی تقرری کاامکان

بلوچستان ہائی کورٹ کی جج جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر کو ستمبر میں بلوچستان ہائی کورٹ کی چیف جسٹس بنائے جانے کا امکان ہے، اگر وہ مذکورہ منصب پر فائز ہوتی ہیں تو پاکستان کی پہلی خاتون چیف جسٹس کہلائیں گی۔

نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی

سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے دی جانے والی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی نوازشریف کےخلاف مزید ریفرنسز کی سماعت سے معذرت۔زرائع

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف مزید ریفرنسز کی سماعت سے معذرت کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کا معذرت پر مبنی خط اسلام آباد ہائی

العزیزیہ ملزاور فلیگ شپ ریفرنس دوسری عدالت منتقل کئے جائیں، نواز شریف کی درخواست

نواز شریف نے العزیزیہ اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنسز کی دوسری عدالت میں منتقلی کرانے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا، جس میں کہا گیا ہے کہ دونوں ریفرنسز جج محمد بشیر کی عدالت سے منتقل کئے جائیں۔

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کی سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر

سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے دی جانے والی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردی۔