براؤزنگ زمرہ

عدل و انصاف

ماڈل ٹاؤن انکوائری رپورٹ: پنجاب حکومت کا وکیل 24 نومبرکو طلب

ہائی کورٹ نےسانحہ ماڈل ٹاؤن جوڈ یشل انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کے عدالتی فیصلے کے خلاف حکومتی اپیل کی سماعت چوبیس نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے حکومت پنجاب کے وکیل خواجہ حارث کوحتمی دلائل کے لئے طلب کر لیا۔

ای سی ایل سے نام نہ نکالنے پر ڈاکٹر عاصم کی سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست

 سابق وزیر پیٹرولیم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین نے وزارت داخلہ کی جانب سے بیرون ملک سفر کی اجازت نہ دینے اور ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نام نہ نکالنے پر سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔

لڑکی کو برہنہ گھمانے کا واقعہ: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد(24گھنٹے) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے ڈی آئی خان میں لڑکی کو برہنہ گھمانے اور تربت میں متعدد لاشیں ملنے کے واقعات کا نوٹس لے لیاہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے مذکورہ معاملے…

پیپلز پارٹی کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل روکنے کیلئے حکومت متحرک ہو گئی

سپریم کورٹ کے فیصلے کے باعث سبکدوش ہونے والے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو مسلم لیگ (ن) کا دوبارہ صدر منتخب کرنے کے لیے قومی اسمبلی سے پاس کرایئے گئے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی جانب سے بل پیش کیے جانے…