Media Group,Web News Tv,Fashion Magazine, Pakistan, Webtv,livetv
براؤزنگ زمرہ

اسلامی دنیا

نیکی کا دروازہ

حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’جس نے کسی مومن سے دنیا کی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دُورکی، اللہ تعالیٰ اُس کی قیامت کے دن کی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دُور کردے گا اور جس نے کسی تنگ دست پر آسانی کی

اسلام میں وصیت کا حکم اور اُس کی شرعی حیثیت

حضور اکرم ﷺ کی شفا کی دعا کے بعد حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ تقریباً پچاس سال تک حیات رہے اور انہوں نے عظیم الشان کارنامے انجام دیئے۔ حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ نے ہی ۱۷ ہجری میں کوفہ شہر بسایا جو بعد میں علم وعمل کا گہوارا بنا۔

سعودی وزارت حج نے اندرون مملکت عازمین حج کی رجسٹریشن کا آغازکردیا

مکہ مکرمہ سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ نے رواں سال (1439ہجری میں) حج کے خواہش مند تمام سعودی شہریوں اور غیر ملکی مقیمین کے لیے حج سیزن میں خدمات پیش کرنے والی اجازت یافتہ کمپنیوں اور اداروں کے ذریعے رجسٹریشن کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔

سوتے وقت کی دعا

’’بِاسْمِکَ رَبِّیْ وَضَعْتُ جَنْبِیْ وَبِکَ اَرْفَعُہٗ اِنْ اَمْسَکْتَ نَفْسِیْ فَارْحَمْھَا وَاِنْ اَرْسَلْتَھَا فَاحْفَظْھَا بِمَا تَحْفَظُ بِہٖ عِبَادَکَ الصّٰلِحِیْنَ‘‘۔

اسلام میں یتیموں کی پرورش اور نگہداشت کا تصور

اسلام ایک مکمل نظام حیات ہے، اس میں معاشرے کے ہر فرد کے حقوق کا خیال رکھا گیا ہے۔ اللہ پاک نے کسی کو بے یار ومددگار نہیں چھوڑا۔ہر ایک کے لیے ایسے اسباب وذرائع مہیا کردیے ہیں کہ وہ آسانی کے ساتھ اللہ کی زمین پر رہ کر اپنی زندگی کے دن گزار…

مانگنے کا مزا آج کی رات ہے

’’شب برأ ت‘‘ وہ مقدس لمحات ہیں کہ جسے اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ’’لیلۂ مبارکہ‘‘ یعنی برکتوں والی رات کے نام سے ذکر کیا ہے جس کے بارے میں حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ شعبان میرا مہینہ ، رجب اللہ تعالیٰ کا مہینہ اور رمضان المبارک…

شب برات

ارشادِ ربانی ہے: ’’حٰم، اس روشن کتاب کی قسم، بے شک، ہم نے اسے ایک بابرکت رات میں اتارا ، بے شک ہم ڈر سنانے والے ہیں۔ اس (رات) میں ہر حکمت والے کام کا (جدا جدا) فیصلہ کر دیا جاتا ہے۔ ہماری بارگاہ کے حکم سے، بے شک ،ہم ہی بھیجنے والے ہیں۔