براؤزنگ زمرہ

دلچسپ و عجیب

استنبول، یہاں بلیاں عام لوگوں کی زندگی کا حصہ ہیں

ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول کی مرکزی شاہراہوں کے پیچھے تنگ گلیوں میں چھتوں اور کھڑکیوں پر بلیاں نظرآنا عام بات ہے۔ اگر آپ استنبول جائیں تو آپ کویہ بلیاں گھروں کے دروازوں کے باہر اور ہر نکڑ پر آرام کرتی نظر آئیں گی۔

مٹی میں موجود جراثیم کا مقابلہ کرنیوالے انٹی بایونک کی دریافت

امریکہ میں سائنس دانوں نے مٹی میں موجود اینٹی بایونک جزو دریافت کرلیا ہے ۔ پوری دنیا میں جراثیم یا بیکٹریا دوواں کے اثر کو ناکام بنارہے ہیں۔ نیویارک کی یونیورسٹی میں مائیکروبیالوجی کے پروفیسر سین بریڈلی نے مٹی

کچھ لوگوں کی داڑھی پوری طر ح کیوں نہیں آتی؟تحقیق میں وجہ سامنے آگئی

داڑھی مردانہ وجاہت کا اہم جزو ہے مگر بدقسمتی سے کچھ مردوں کے چہرے پر داڑھی پوری طرح نہیں آتی ہے بلکہ کہیں کہیں ہی کچھ بال نظر آتے ہیں۔ اگرچہ ماضی قریب تک اس مسئلے کی وجوہات مکمل طور پر معلوم نہیں تھیں مگر اب سائنسدانوں نے یہ سراغ لگا لیا ہے…

نیند سے بیدار ہونے والی خاتون کا لہجہ تبدیل ہوگیا

ایک امریکی خاتون ایک صبح جب بیدار ہوئیں تو ان کے انگریزی بولنے کا لہجہ یکدم بدل گیا اور وہ دنیا کے کئی مشہور لہجوں اور انداز میں انگلش بولنے لگیں جبکہ دلچسپ بات یہ ہےکہ خاتون نے کبھی ان ممالک کا دورہ نہیں کیا۔