براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

ترکی میں بچوں سے زیادتی کے ملزمان کی جنسی صلاحیت ختم کرنے پر غور

ترک حکومت نے بچوں سے زیادتی کرنے والوں کو بطور سزا جنسی صلاحیت سے محروم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کےلیے طبی ماہرین سے رجوع کیا جائے گا جب کہ قانون سازی کے لیے نائب وزیراعظم نے 6 رکنی کمیشن تشکیل دے دیا ہے۔

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ۔ پاکستان کو واچ لسٹ میں ڈلوانے کی امریکی کوشش ناکام

وفاقی وزیر خارخہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس میں پاکستان پر دہشت گردی کا لیبل لگانے کی امریکی کوشش ناکام ہوگئی کیونکہ واچ لسٹ میں پاکستان کا نام شامل کرانے کی قرارداد پر اتفاق نہیں ہوسکا…

شامی فوج کی باغیوں کے زیرانتظام علاقے پر بمباری ۔57 بچوں سمیت 200 افراد ہلاک

شامی فوج کی باغیوں کے زیرانتظام علاقے غوطہ میں بمباری سے 57 بچوں سمیت 194 عام شہری جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق گزشتہ 3 دن سے غوطہ میں شروع

پاکستان کی سرزمین کس اور کی جنگ کیلیئے استعمال نہیں کرسکتے ۔خواجہ آصف

وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کسی اور کی جنگ پاکستانی سر زمین پر نہیں لڑ سکتے۔ ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان میں اس وقت تکلیف دہ صورتحال ہے

’ٹرمپ ٹاور ‘ میں فلیٹ خریدیں، ٹرمپ جونیئر کے ساتھ دعوت کھائیں

بھارت کے شہر ’گڑگاؤں‘ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام سے تعمیر ہونے والا 47؍ منزلہ ’ٹرمپ ٹاور‘ میں سرمایہ کاری کرنے اور فلیٹ خریدنے والے ارب پتی بھارتی اپنی فیملی کے ساتھ رواں ہفتے ٹرمپ جونئیر کے مہمان ہوں گے۔

مٹی میں موجود جراثیم کا مقابلہ کرنیوالے انٹی بایونک کی دریافت

امریکہ میں سائنس دانوں نے مٹی میں موجود اینٹی بایونک جزو دریافت کرلیا ہے ۔ پوری دنیا میں جراثیم یا بیکٹریا دوواں کے اثر کو ناکام بنارہے ہیں۔ نیویارک کی یونیورسٹی میں مائیکروبیالوجی کے پروفیسر سین بریڈلی نے مٹی

برطانوی وزیراعظم کی حجاب پہن کر مسجد میں جانے کی تصاویر وائرل ہو گئیں

برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے مسلم کمیونٹی کی دعوت پر تقریب ’میری مسجد کا دورہ کریں‘ میں حجاب پہن کر شرکت کی۔تھریسامے کی حجاب والی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ہیں جس کے بعد مسلم کمیونٹی نے برطانوی وزیراعظم کے اس اقدام کا خیر مقدم کیا…