براؤزنگ زمرہ

صحت

کافی کا استعمال کینسر کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار

لندن(24گھنٹے) اکثر لوگوں کا کہنا ہے کہ کافی کا زیادہ استعمال صحت کے لیے خطرے کا باعث ہوتا ہے، لیکن ایک حالیہ تحقیق کے نتیجے میں معلوم ہوا ہے کہ کافی کا استعمال کینسر کے خطرے کو 18 فیصد تک کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ ایک برطانوی جریدے…

موسمی نزلہ زکام سے بچنا چاہتے ہیں؟

لندن(24گھنٹے) موسم سرما کے ساتھ ہی نزلہ زکام، فلو اور بخار کا سیزن بھی شروع ہوجاتا ہے اور لوگ بہت تیزی سے ادویات اور سیرپ وغیرہ خریدنا شروع کردیتے ہیں۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ کچن میں موجود دو چیزیں اس حوالے سے ادویات جیسے پیرا سیٹامول…

کیا آپ پیٹ کم کرنے کا یہ آسان طریقے جانتے ہیں؟

لاہور(24گھنٹے) اپنے جسم میں نکلتی ہوئی توند کسی کو اچھی لگ سکتی ہے؟ خواتین اور مرد دونوں اپنی پھیلتی کمر اور نکلتے پیٹ سے پریشان ہوتے ہیں۔ مگر اس سے نجات پانا بہت مشکل لگتا ہے۔ تاہم پیٹ میں جمع ہونے والی اضافی چربی کو گھلانے کے آسان طریقے…

اوبر کا ڈیٹا ہیک کرنے والوں کو ایک لاکھ ڈالر کی ادائیگی

واشنگٹن(24گھنٹے) دنیا بھر میں ٹیکسی سروس فراہم کرنے والی کمپنی اوبر ٹیکنالوجیز کا کہنا ہے کہ انہوں نے ان کے 5 کروڑ 70 لاکھ صارفین کی ذاتی معلومات چوری کرنے والے ہیکرز کو 1 لاکھ ڈالر کی کثیر رقم مذکورہ معلومات چھپانے کے لیے ادا کی۔ نجی اخبار…

ہاتھ کی رگوں میں خون نیلا کیوں نظر آتا ہے؟

نیویارک(24گھنٹے) عام طور پر انسانی جسم میں موجود خون کا رنگ سرخ یا گہرا سرخ ہوتا ہے۔ ایسا ممکن ہی نہیں کہ خون کسی اور رنگ میں ہو۔ تاہم جب بھی آپ اپنی کلائی پر دیکھتے ہیں تو نسیں (رگیں) نیلے رنگ کی نظرآتی ہیں حالانکہ نسوں میں دوڑنے والا…

جگر کے کینسر سے بچنا ہے تو روزانہ 5 کپ کافی پیجیے، تحقیق

لندن(24گھنٹے) برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ روزانہ تین سے پانچ کپ کافی پینے سے جگر کے کینسر اور اس کے غیر فعال ہونے کا خطرہ 40 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔ یہ تحقیق رائل سوسائٹی آف میڈیسن لندن کی جانب سے پیش کی گئی ہے جس میں کافی…

وہ علامات جو ضروری وٹامنز کی کمی ظاہر کریں

لاہور(24گھنٹے) آپ کا جسم صحت کے بارے میں کافی معلومات فراہم کرتا رہتا ہے تاہم آپ کو درست وقت پر اسے سمجھنے اور جاننے کی ضرورت ہے۔ جس سے آپ جان سکتے ہیں کہ جسم کے اندر کیا چل رہا ہے اور اس کی ممکنہ وجہ کیا ہوسکتی ہے۔ بس علامات پر توجہ…

پہلی بار انسانی جسم میں ’ڈی این اے‘ کی ایڈیٹنگ

کیلیفورنیا(24گھنٹے) امریکی ماہرین نے دنیا کی تاریخ میں پہلی بار ایک انسان کے جسم میں ہی اس کے ڈی این اے کی ایڈیٹنگ کرلی، تاہم اس ایڈیٹنگ کے کامیاب یا ناکام ہونے کے نتائج سامنے آنے میں ابھی وقت لگے گا۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر اوکلینڈ…

کیا سوشل میڈیا نوجوانوں کے درمیان خود کشی کی وجہ بن رہا ہے؟

 واشنگٹن(24گھنٹے) امریکا میں سنجیدہ حلقے نوعمر (ٹین ایج) لڑکے اور لڑکیوں میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے رحجان سے سخت پریشان ہیں اور ان کے خیال میں اس کی وجہ فیس بک اور سوشل میڈیا ہوسکتے ہیں۔ اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ گزشتہ دو عشروں سے نوجوانوں…

آپ کی یہ معمولی غلطی جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے

ٹوکیو(24گھنٹے) کھانے کو آرام و آہستہ چبا کر کھانا موٹاپے سے بچانے سمیت ہارٹ اٹیک، فالج اور دیگر امراض سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ یہ بات جاپان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ہیروشیما یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ…

موسم سرما کی چند روایتی سوغات

لاہور(24گھنٹے) پاکستان کے تمام بالائی علاقوں اور شہروں نے موسم سرما کو خوش آمدید کہہ دیا ہے،کہیں ٹھنڈی ہوائیں چلیں، کہیں موسم سرما کی برسات برسی اور کہیں پہاڑی علاقوں پر برف باری کا آغاز ہوا، غرض موسم سرما کا مزہ لینے کے لیے پورا پاکستان…