براؤزنگ زمرہ

فوڈ کارنر

اب حیدرآبادی چکن گھر پرتیار

۔ایک باؤل میں چکن لیں اور اس میں ادرک لہسن پیسٹ ،نمک،لال مرچ ثابت ،لال مرچ پسی ہوئی ،ہلدی ،دھنیا پاؤڈ ر،زیرہ پاؤڈر ،میدہ ،کارن فلور ،انڈا ،لیموں کا رس ڈا ل کر اچھی طرھ مکس کرلیں اور تیس منٹ تک فریج میں رکھ دیں ۔

سموسہ پن ویل کھائیں گے؟

لاہور(24گھنٹے)  اجزاء میدہ 2-1/2کپ پانی 1-1/2کپ زیرہ ثابت 1چائے کا چمچ کالی مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ اجوائن 1/2چائے کا چمچ آلو 2عدد گاجر 1عدد مٹر 10گرام پیاز 1عدد ہری مرچ 2عدد سبز دھنیا 5گرام نمک حسبِ ذائقہ چاٹ مصالحہ 1چائے کا چمچ دھنیا پاؤڈر…

مختلف اقسام کے سوپ بنانے کی جھٹ پٹ تراکیب

سردی کے موسم میں نزلہ زکام کی شکایات ہو تو چکن یا سبزیوں کا سوپ بہتر غذا ہے کیونکہ یہ زکام کے وائرس سے بچانے میں بڑی مدد کرتا ہے اور اگر چکن سوپ میں سبزیوں کا استعمال کرلیا جائے تو اس کے مفید اثرات اور بھی نمایاں ہوجاتے ہیں۔

کیا آپ جانتے ہیں تاریخ میں سب سے پہلے ’بریانی‘ کس نے بنائی؟

بہت کم لوگ یہ بات جانتے ہوں گے کہ باقر خانی کا نام آغا بکر اور خانی بیگم کی رومانوی کہانی سے متاثر ہوکر رکھا گیا، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ملکہ نور جہاں نے سب سے پہلے بریانی بنائی تھی؟ کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ حیدرآباد کے نظام میر…

لذیذ سنگاپورین رائس بنانا بہت ہی آسان

سنگاپورین رائس کا نام سُنیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس کا تعلق سنگاپور سے ہوگا، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایسا کچھ نہیں ہے۔اگر آپ گوگل پر اس ڈش کو سرچ کریں تو آپ کو زیادہ تر پاکستان میں سنگاپورین رائس بنانے کی ترکیب ملیں گی۔

گاجر کی برفی کھائیں گے؟

سردیوں میں لوگ گاجر کا حلوہ نہایت شوق سے کھاتے ہیں، لیکن کیا آپ حلوے کے علاوہ گاجر کو کسی مختلف انداز میں بناتے ہیں؟اگر نہیں تو یہاں گاجر کی برفی بنانے کی نہایت آسان ترکیب دی جارہی ہے۔

مزیدار پران رائس آپ بھی ضرور بنائیں

پرانز یعنی جھینگے ایک مزیدار ڈش ہے تاہم یہ ہر کوئی نہیں کھا سکتا۔ بعض افراد پرانز کھانے کے بعد الرجی کا شکار ہوجاتے ہیں تاہم اگر آپ کے اہل خانہ اس سے محفوظ ہیں تو آج ان کے ذوق طعام کی تسکین کے لیے مزیدار پران رائس بنائیں۔

کلب سینڈوچ کھائیں گے؟

کلب سینڈوچ گھر میں بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کو بھی بےحد پسند آتا ہے، اور یہ آج کل ہر جگہ ہی ملتا بھی ہے۔لیکن کتنا اچھا ہو کہ اگر یہی مزیدار کلب سینڈوچ آپ اپنے گھر پر خود تیار کریں۔

موسمِ سرما کی خاص سوغات، تل کے لڈو اب گھر پر بنائیں

خشک میوہ جات موسمِ سرما کا ایک انمول تحفہ ہے ، تل بھی موسمِ سرما کی خاص سوغات میں سے ایک ہے، سردیوں میں تلوں کا استعمال بکثرت ہوتا ہے ، لوگ انہیں بھون کر، لڈوبناکر استعمال کرتے ہیں،تل بطورغذا اور دوا استعمال کیا جاتا ہے۔