براؤزنگ زمرہ

ایکسکلوسوز

ملک ریاض کی نواز شریف ،شہباز شریف سے طویل ملاقات ، ڈیل ،این آر او،یا مک مکا؟

بحریہ ٹاؤن کے مالک اور ملک بھر میں فلاحی کاموں کی وجہ سے مشہور ماہر تعمیرات ملک ریاض نے آج جاتی امراء میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور پنجاب کے وزیراعلیٰ سے دو گھنٹےکی طویل  ملاقات کی  جس کے دوران اہم معاملات زیر غور آئے۔ 

لیگی قیادت نے اسحاق ڈار کے جانشین پر غور شروع کر دیا

ٓوفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس کے تحت کارروائی  کے بعد ان پر مستعفی ہونے کا دباؤ بڑھ گیا ہے سینیٹ کی خصوصی کمیٹی نے اسحاق ڈار کے اثاثے منجمد ہونے کے حکم کے بعد ان سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ 

این اے 120میں جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کا مقابلہ تھا، محمود خان اچکزئی

 پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ لاہور کے حلقہ این اے 120میں جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کا مقابلہ تھا، جمہوری قوتیں جیت گئی ہیں، کوئی بھی آئین سے بالاتر نہیں، جو آئین کو نہیں مانتا وہ پاکستان کو نہیں…

پولنگ ختم ، گنتی کا عمل شروع ہوگیا

حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی  گنتی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ووٹرز کا ٹرن آؤٹ 25 فیصد رہا چند نا خوشگوار واقعات کے باوجود پولنگ کا عمل پر امن طریقے سےمکمل ہوا۔

مریم نواز نے این اے 120 کی انتخابی مہم کو ہمدردی مہم میں تبدیل کر دیا

این اے 120 کے ضمنی انتخاب کے لیے چلائی جانے والی مہم میں مریم نواز سب سے آگے ہیں ۔ والدہ کی نشست کے لیے انتخابی مہم میں مریم نواز نے بڑھ چڑھ کر حصہ تو لیا لیکن انہوں نے اس انتخابی مہم کو ہمدردی مہم بنا دیا ۔