براؤزنگ زمرہ

کرائم

ڈپلومیٹک انکلیو میں پولیس کے ساتھ بد تمیزی کرنے والی خاتون کی طبیعت خراب, اسپتال منتقل

ڈپلومیٹک انکلیو اسلام آباد میں پولیس کے ساتھ بد تمیزی کرنے والی خاتون ڈاکٹر شہلا کی طبیعت گرفتار ہونے کے بعد خراب ہو گئی، پولیس نے خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا

ہراساں کرنے کا الزام، مسلم لیگ(ن) کے نومنتخب رکن اسمبلی کےخلاف مقدمہ درج

صوبہ پنجاب کے علاقے پاکپتن میں صدر پولیس نے لوگوں کو ہوائی فائرنگ سے ہراساں کرنے اور زمین کے حصے پر غیر قانونی طور پر بے جا مداخلت کرنے پر پاکستان مسلم لیگ(ن) کے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی میاں نوید علی، ان کے والد سینئر لیگی رہنما رانا احمد…

کراچی:قربانی کی بیل کےساتھ اسلحے کی نمائش کرنیوالا شہری رینجرز کے ہاتھوں گرفتار

عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی ملک بھر میں جانوروں کی خریداری کے سلسلے میں بھی تیزی آگئی ہے، ایسے میں شہرِ قائد کے ایک باسی کو قربانی کے جانور کے ساتھ ہتھیار لے کر چلنا مہنگا پڑگیا اور رینجرز نے اسے گرفتار کرلیا۔

لاہور:جناح اسپتال سےاغوا کیا گیابچہ بازیاب،اغوا کار خاتون، نائیجیرین جوڑا گرفتار

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے جناح اسپتال سے اغوا کیے گئے نومولود بچے کو بازیاب کروا کے پولیس نے اغوا کار خاتون اور بچہ خریدنے والے نائیجیرین جوڑے کو گرفتار کرلیا۔