براؤزنگ زمرہ

بزنس

فرنس آئل کی درآمد پر پابندی کا امکان

اسلام آباد(24گھنٹے) ذخیرہ اندوزی کے وجہ سے رسد میں درپیش چیلنجز کے باعث حکومت نے فرنس آئل کی درآمد پر پابندی عائد کرنے کا امکان ہے جبکہ ساتھ ہی حکومت نے ہدایات جاری کی ہیں کہ تیل سے چلنے والے پاور پلانٹس، ریفائنریز پر دباؤ کو کم کرنے کے…

فلپائن ویزے کے لیے پولیس تصدیق کی شرط ختم کرنے پرآمادہ

کراچی(24گھنٹے) پاکستان میں تعینات فلپائن کے سفیر ڈینیل راموس ایسپیریٹو نے کراچی چیمبر کی درخواست پر کے سی سی آئی کے ممبران کے لیے پولیس ویری فکیشن جمع کرانے کی شرط ختم کرنے پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب کے سی سی آئی کی سفارش پر…

حکومت نے 50 کروڑ ڈالر کا ایک اور غیر ملکی قرضہ لے لیا

اسلام آباد(24گھنٹے) حکومت پاکستان نے سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر کو خطرناک حد سے نیچے آنے سے روکنے کے لیے ایک اور غیرملکی کمرشل قرضہ لے لیا، 50 کروڑ ڈالر کا قرض انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا سے لیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا…

جرمانوں کے 28 ارب بجلی صارفین پر منتقل کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(24گھنٹے) پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں نیپرا کی طرف سے جرمانے کی 28ارب روپے کی رقم ٹیرف کے ذریعے صارفین پر منتقل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پبلک اکاونٹس کمیٹی نے بجلی کی پیداوار ترسیل تقسیم اور اووربلنگ پر دو روزہ…

بجلی فی یونٹ 2 روپے23 پیسے سستی، کے الیکٹرک پر اطلاق نہیں ہوگا

اسلام آباد(24گھنٹے) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 23 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر دی گئی جس کا اطلاق…

ملک میں ایندھن بحران کا خدشہ

ملک کو آئندہ تین دنوں میں بڑے پیمانے پر ایندھن بحران کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے کیونکہ بائیکو اور پارکو سمیت ملک کی دیگر ریفائنریوں اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے حکومت کو اپنی پیٹرولیم، آئل اور لبریکنٹس مصنوعات کی پیداوار روکنے سے متعلق آگاہ…

سعودی عرب کا جنوری 2018 سے پٹرول پر 5 فیصد ٹیکس نافذ کرنے کا اعلان

ریاض(24گھنٹے) سعودی عرب کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جنوری 2018ء سے پٹرول پر اضافی 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) نافذ کیا جائے گا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس بات کا اعلان سعودی حکام نے کیا جس کے تحت مقامی ٹرانسپورٹ خدمات اور بینکوں میں…

ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں کے حصص کے نرخوں میں اضافہ

سنگاپور(24گھنٹے) ایشین اسٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا جس کی وجہ ین کی شرح تبادلہ میں کمی اور وال سٹریٹ بزنس میں تیزی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 154.72 پوائنٹ (0.70 فیصد) بڑھ کر 22416.48…

سی پیک میں مزید منصوبے شامل کرنے کی سفارش

اسلام آباد(24گھنٹے) وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات نے سی پیک میں مزید منصوبے شامل کرنے کی وزیر اعظم کو سمری ارسال کر دی ہے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری میں شامل کیے جانے والے منصوبوں کی حتمی منظوری چائنہ اور…

سبزی سستی، ہفتہ وار افراط زر میں 0.88 فیصد کمی

کراچی(24گھنٹے) ملک میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے نتیجے میں حساس قیمتوں کے اشاریے (ایس پی آئی) پر مبنی ہفتہ وار افراط زر کی شرح 0.88 فیصد گرگئی تاہم سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 2.32 فیصد کا اضافہ ہوا۔ پاکستان…

بیرون ملک کالے دھن اور اثاثوں کا سراغ لگانے کیلیے کمپنیوں پر نئی پابندیاں

اسلام آباد(24گھنٹے) ایف بی آرنے پاکستانیوں کے بیرون ممالک کھربوں روپے کے کالے دھن و اثاثہ جات کا سُراغ لگانے کیلیے ملٹی نیشنل کمپنیوں اور انٹر پرائزز گروپس کیلیے ماسٹر فائل سمیت دیگر ریکارڈ کو لازمی قرار دیدیا ہے۔ ایف بی آرنے پاکستانیوں…