براؤزنگ زمرہ

بلاگ

پاکستان میں فنکاروں کی موت کے منظر

https://youtu.be/UOBOivYK--s دو ایکٹر ایک کہانی لکشمی چوک سے رائل پارک داخل ہوں تو دائیں ہاتھ آپ کو ایک قد آور بوسیدہ عمارت نظر آئے گی، یہ کبھی لاہور کا ایک شاندار ہوٹل تھا،، ہوٹل برسٹل،، اس ہوٹل کی شان و شوکت کا پاہر سے نہیں اندر جا کر…

حفیظ قندھاری صاحب

لاہور پاکستان کی بعد سب سے بڑی بد قسمتی یہ  رہی ہےکہ اس مملکت کی تاریخ لکھنے کی ذمہ داری کسی نےنہ نبھائی، رائٹ ونگ کے دانشوروں نے نصابی اور غیر نصابی کتب کے ذریعے آنے والی ہر نسل کو وہی پڑھایا جو ان کے اپنے مفاد میں تھا، ہم نے نیا…

ایک سوال۔۔جس کا جواب سو کروڑ میں بھی نہیں ملے گا

نگار خانوں میں جنم لینے والی ایک سچی کہانی پوری دنیا میں ہوتا ہے یہ، لڑکیاں فلم ایکٹرس بننے کی آتش شوق سینوں میں چھپائے گھروں سے بھاگ جاتی ہیں ، اور تو اور میں نے امریکی مصنفوں کی کہانیاں بھی پڑھی ہیں اس موضوع پر، ہالی وڈ پہنچنے والی کئی…

مینا چوہدری سے ممتاز تک

شیخ صاحب سے کوئی بات کریں ،ان کی تان مینا چوہدری پر ہی ٹوٹتی ہے، میں نے کہا شیخ صاحب،حکومت، طالبان مذاکرات تیجہ خیز ثابت کیوں نہ ہوئے؟ جواب ملا، چھڈو،جی،وہ زمانہ ہی نہیں رہا،یہ جو مینا چوہدری تھی ناں، ،کیا بات تھی اس کی،اس دور کی ناچنے…

ماموں شوکت عبداللہ

ہم اکثر سنتے ہیں’’فلاں نے فلاں کو ماموں بنا دیا‘‘ لیکن ہم یہ کبھی نہیں بتاتے کہ خود کتنی بار ’’ماموں ‘‘بنے ہیں ۔ ماموں بننے کے لئے صرف بہن کا بال بچوں والی ہونا ہی ضروری نہیں، آپ کی بچپن کی محبت، یا جوانی کی محبوبہ کسی دوسرے سے بیاہی جائے…

ایک تھی شہلا

وہ نیوائر پارٹی میں آئی تھی، ہال میں داخل ہوتے ہی سب کی توجہ کا مرکز بن گئی، منی اسکرٹ میں گوریوں کو بھی مات دے رہی تھی،اس کےسڈول اعضاء اعلان کر رہے تھے کہ اس کی حکمرانی کے دن ہیں۔ لگتا تھا اس نے بڑے بڑے زاہدوں، عابدوں کی نیتوں میں فتور…

استاد شوکت حسین

استاد شوکت حسین آفاق سید،کی غیر مطبوعہ کتاب"سُرگیان"کےحقوق اشاعتِ(copyright)صرف ہمارے پاس محفوظ ہیں۔اسےبغیراجازت چھاپنا،نقل کرنا،غیرقانونی ہے خاورنعیم ہاشمی میڈیاگروپ لاہور ہمیشہ ہی سے ثقافتی سرگرمیوں کا گہوارا رہا ہے۔ بڑے بڑے شاعر اور گویے…

لوک فنکار عالم لوہار

لوک فنکار عالم لوہار اپنی ڈھیر ساری ’’بیگمات‘‘ کے ہمراہ موڑ سمن آباد پر اپنی زیر تکمیل فلم ’’مٹی دا باوا‘‘ کے ڈائریکٹر زرتاش کے بوسیدہ سے گھر میں رہائش پذیر تھے ، زرتاش کے دماغ میں کوئی نہ کوئی آئیڈیا گھومتا رہتا تھا، وہ تھوڑی سی جمع پونجی…

۔۔ایک ایکٹرس جو خاندان سمیت قتل ہوگئی

واقعہ ہے 24ستمبر 2003 کی صبح کا، لاہور کے علامہ اقبال ٹاؤن میں ایک مشہورزمانہ 55 سالہ عورت کو اس کی بیٹی،دو نواسوں ،ایک مہمان اور تین ملازموں سمیت قتل کر دیا گیا تھا، قاتل پیشہ ور اور مشاق تھے، تمام آٹھ افراد کے سروں میں گولیاں ماری گئی…

رشیداں بی بی

60 سالہ رشیداں بی بی2009میں پہلی بار میرے پاس آئی تھی، اس کے ساتھ اس کا بیٹا اور بہو تھے، رشیدہ بیگم ساہیوال کے قصبے یوسف والا کی رہنے والی تھی، اس کے بیٹے نے گاؤں کے بااثر گھرانے کی لڑکی سے لو میرج کر لی تھی ان دنوں وہ لوگ جان کو خطرے کی…

کتےدی پتر

لندن میں گزری کس کس شام کو یاد کیا جائے، ہر شام ایک کہانی ہے۔ ایک داستان ہے، گورے کہتے ہیں کہ انسان 41برس کے بعد میچئور ہوتا ہے ، شاید اسی لئے وہ اپنی اکتالیسویں سالگرہ BIG DAY کے طور پر مناتے ہیں۔ میں لندن میں تھا تو میرا بگ ڈے ابھی دور…

آپ بھی ایک مکمل غیرجانبدار میڈیا گروپ کا حصہ بن سکتے ہیں

Join Us www.khawarnaeemhashmi.pk آ پ کچھ لکھنا چاہتے ہیں  ؟ آپ پڑھنے کے شوقین ہیں؟ آپ ادیب یا صحافی بننا چاہتے ہیں، آپ کی دلچسپی رپورٹنگ میں ہے یا ایڈیٹنگ میں یا آپ  اچھے کیمرہ مین ہیں؟ جرنلزم میں کیرئر بنانے  کیلئے ، اپنے تعلیم سمیت…