Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
تازہ ترین
- نعیم ہاشمی۔۔۔۔۔ ایک محب وطن ہدایتکار
- نعیم ہاشمی ایک ہمدرد اور مخلص انسان
- لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ ۔ 2 پاکستانی شہری شہید 2 زخمی
- ترکی کی عدالت نے 13 صحافیوں کودہشتگردی کے الزام پر سزا سنادی
- آمدن سے زائد اثاثے: شہبازشریف کے داماد 3 مئی کو دوبارہ نیب میں طلب
- یوٹیوب کڈز ایپ کے تین اہم فیچرز متعارف
- ریاست، ملک کے نظام پر مذہب بیزار قوتوں کا قبضہ ہے، مولانا فضل الرحمان
- اپوزیشن لیڈر اور میئر کراچی کو ہٹانے کی سازش ہو رہی ہے، خالد مقبول
- آرٹیکل 62 ون ایف اگلی پارلیمنٹ میں قصہ ماضی بن کر رہ جائے گا: رانا ثنا اللہ
- تحریک انصاف کے تین ارکان اسمبلی پیپلز پارٹی میں شامل
براؤزنگ زمرہ
بیوٹی کارنر
آنکھوں کا میک اپ
اپنی آنکھوں کو خوبصورت بنانا کوئی آسان کام نہیں ہے، اپنی آنکھوں کو خوبصورت بنانے کا راز یہ ہے کہ آپ کو یہ پتہ ہونا چاہیے کہ آپ کی آنکھیں کس انداز میں اچھی لگیں گی اور پھر وہی کرنا جو آپ کی آنکھوں کے لیے بہتر ہو۔
آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں سے نجات میں مددگار آسان طریقے
آپ صبح سو کر اٹھیں اور دانت صاف کرتے ہوئے شیشے میں دیکھیں اور اس میں آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے نظر آئیں، تو کیسا دھچکا لگے گا؟
چکنی جلد کی حفاظت کیسے کریں؟
اگر آپ چکنی جلد کے مسائل کا شکار ہیں تو آپ کو خود اعتمادی سے ان سے نمٹنا ہو گا ۔
دھوپ سے بچانے کے لیے سن اسکرین کی مخصوص مقدار ضروری
کیا آپ دھوپ میں نکلنے سے قبل سن اسکرین یا سن بلاک استعمال کرتے ہیں؟ اگر آپ اس عادت پر کاربند نہیں تو جان جائیں کہ آپ اپنے آپ کو شدید قسم کے خطرات کے حوالے کر رہے ہیں۔
آپ اپنے ہونٹوں کو کیسے سرخ اور خوبصورت بنا سکتی ہیں؟
خوبصورت اور دلکش ہونٹ آپ کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتے ہیں ہونٹ چہرے کے حسن کو دوبالا کر دیتے ہیںلیکن یہی ہونٹ اگر سیاہ پڑ جائیں تو چہرے کا سارا حسن ماند پڑ جاتا ہے ۔
دھوپ سے جھلسی ہوئی جلد سے نجات پائیں
گرمیوں کے موسم میں جلد کا جھلس جانا عام بات ہے۔ باہر نکلنے والے افراد کو خاص طور پر اس مسئلہ کا سامنا ہوتا ہے۔ جھلسی ہوئی جلد ایک دو دن تک تکلیف بھی دیتی ہے اس کے بعد اس کا رنگ گہرا ہوجاتا ہے۔
جسم کی بدبو دور کرنے کے چند آزمودہ گھریلو نسخے
جسم سے پسینے کے اخراج کی صورت میں بعض اوقات بدبو محسوس ہونے لگتی ہے جو کہ ظاہر ہے کہ ہر ایک کو ہی ناگوار لگتی ہے۔ خاص طور پر انڈر آرم یا بغلوں کے نیچے سے آنے والی ناگوار مہک شخصیت پر منفی تاثر ڈالتی ہے۔ گھریا کچن میں موجود اشیاء کی مدد سے…
ہونٹوں کے پھٹنے کے پیچھے یہ مسئلہ تو نہیں چھپا ہوا؟
لگ بھگ ہر ایک کو ہی زندگی میں کبھی نہ کبھی ہونٹ پھٹنے کے مسئلے کا سامنا ہوتا ہے، کچھ کو معمولی خشکی کا سامنا ہوتا ہے جبکہ کچھ کے لیے یہ زیادہ بڑا ہوتا ہے یعنی بہت زیادہ خشک، زرد اور خون بھی نکلنے لگتا ہے۔
بالوں کو رنگ کرنے کے خطرناک نتائج
ایک دہائی قبل تک پاکستان جیسے ممالک میں تو زیادہ تر لوگ اس وقت ہی بالوں کو رنگ کرتے تھے، جب ان کے بال سیاہ سے سفید ہونے لگتے تھے۔
کیا آپ بڑھتی عمر کے اثرات کو خود سے دور رکھنا چاہتے ہیں؟
کیا آپ درمیانی عمر میں بھی چہرے کو جھریوں سے پاک رکھنا چاہتے ہیں؟ تو اپنے غذائی معمولات میں ایک تبدیلی لے آئیں۔
خوبصورت اور لمبے ناخنوں کے لئے مفید نسخے ،خصوصاًخواتین کیلئے
اگر آپ خوبصورت ناخن چاہتے ہیں تو آج ہم آپ کو اس کے لئے چند آسان مشورے دیں گے جن پر عمل کرکے آپ کے ناخن لمبے ،چمکدار اور خوبصورت ہوجائیں گے۔
آپ کا چہرہ خاص توجہ کا طلب گار
آج کل نوجوان لڑکیوں کی ایک بڑی تعداد کیل مہاسوں، پھنسیوں، داغ دھبوں، جھائیوں اور چہرے کے دیگر امراض میں گھری نظر آتی ہے۔ اس کی وجہ سے چہرے کی شگفتگی ختم ہونے لگتی ہے جس کے باعث چہرہ بدنما اور کشش سے محروم دکھائی دیتا ہے۔
ہاتھوں کو خوبصورت اور پرکشش کیسے بنائیں؟
خوبصورت ہاتھ آپکی شخصیت کو نمایاں کرتے ہیں اور ہاتھوں کی خوبصورتی میں ناخنوں کو نمایاں مقام حاصل ہے ہاتھوں کے ناخن آپ کی شخصیت کا اظہار کرتے ہیں
بڑھتی عمر کے باوجود جسم کو جوان رکھنا چاہتے ہیں؟
عمر بڑھنے کے ساتھ بڑھاپا طاری ہونا قدرتی عمل ہے مگر ایک عادت کو اپنا کر جسمانی تنزلی کو طویل عرصے تک روک سکتے ہیں۔
بالوں کو چمکدار بنانے کے چند آزمودہ نسخے
پاکستان میں گرد و غبار نے شہروں کا رخ کیا ہواہے ، بڑے شہروں میں دھویں اور گرد کی وجہ سے بالوں کی چمک ختم ہو جاتی ہے
سانس میں پیاز اور لہسن کی بو کو کریں فوری دور
اس وقت کتنی شرمندگی ہوتی ہے جب پیاز اور لہسن سے بھرپور غذا کھانے کے بعد کسی سے بات کرتے ہوئے دوسرے فرد کو سانس سے آنے والی بو کے باعث ناک سکیڑتے دیکھتے ہوں؟
جسم پر سفید دھبوں کو دور کرنے کا ٹوٹکا جانتے ہیں؟
آپ نے اکثر ایسے افراد دیکھیں ہوں گے جن کی جلد پر سفید رنگ کے نمایاں نشان نمودار ہوجاتے ہیں، مگر ایسا کیوں ہوتا ہے اور اس سے بچنا کیسے ممکن ہے؟
دانتوں کی پیلاہٹ دور کرنے کا سادہ ترین ٹوٹکا
دانتوں کی پیلاہٹ دور کرنے کیلئے تازہ اسٹرابیریز کے چند دانے اچھی طرح کچل کر اس میں تھوڑی مقدار میں کھانے والا سوڈا اور پانی ملا کر پیسٹ بنالیں .
ڈھلتی عمر کے ساتھ چہرے کی خوبصورتی کیسے برقرار رکھی جائے؟
ڈھلتی عمر کے ساتھ چہروں پر پڑنے والی بدنما جھریوں سے پریشان افراد جہاں خود اعتمادی میں کمی کا شکار ہوجاتے ہیں وہیں ڈپریشن جیسے مرض کا بھی آسان شکار بن جاتے ہیں جس کی وجہ سے وہ ان جھریوں سے نجات حاصل کرنے کے لیے پیسے کا بے دریغ استعمال…
انگلیوں کے ناخنوں پر یہ سفید نشان کیوں ہوتے ہیں؟
اکثر افراد کے ہاتھوں کی انگلیوں کے ناخنوں پر سفید رنگ کے نشان یا دھبے نمودار ہوجاتے ہیں مگر اس کی وجہ کیا ہوتی ہے؟ اور کیا وہ کسی مرض کی علامت ہوتے ہیں؟