براؤزنگ زمرہ

24 گھنٹے۔ اہم ترین

اسلامی فوجی اتحاد کی ویب سائٹ متعارف

ریاض(24گھنٹے) دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے سعودی عرب کی سربراہی میں قائم اسلامی ممالک کی افواج کے اتحاد کی آفیشل ویب سائٹ متعارف کرا دی گئی ہے۔ اسلامک ملٹری کاﺅنٹر ٹیررازم کولیشن (آئی ایم سی ٹی سی) کی ویب سائٹ تین زبانوں عربی، انگلش اور…

دھرنے والے آج کی تاریخ میں فیض آباد خالی کردیں، آخری وارننگ

ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر دھرنے کے شرکا کو آخری وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ شرکاء آج رات12بجے تک فیض آباد کا علاقہ خالی کردیں، بصورت دیگر نقصان کے ذمہ دار دھرنا قائدین اور شرکاء ہونگے۔

نوازشریف پیپلزپارٹی سے مدد کی امید نہ رکھیں، اعتزازاحسن

پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ نااہل شخص کو پارٹی کی صدارت کا حق نہیں ملنا چاہیے، نوازشریف اب پیپلزپارٹی سے مدد کی ہرگز امید نہ رکھیں، پی پی نے ماضی میں نوازشریف کو بچایا، انہوں نے جو کیا سب کے سامنے ہے۔

چین سے آزاد تجارتی معاہدے پاکستان کے حق میں نہیں، سینیٹ میں بحث

 سینیٹ میں چین سے آزاد تجارتی معاہدوں کے منافع بخش نہ ہونے سے متعلق تحریک پر بحث ہوئی۔ متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنما سینیٹر میاں عتیق شیخ کی جانب سے چین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدوں پر تحریک التواء پیش کی گئی جس پر ایوان بالا میں بحث ہوئی۔…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے 2 بھانجے پیپلزپارٹی میں شامل

پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف زرداری سے وزیر اعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری کے بھانجوں نوابزادہ میر شاہجہان زہری اور نوابزادہ میر یوسف خان زہری نے ملاقات کی اورپیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

ڈاکٹرعاصم حسین کی ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت کا امکان

 متحدہ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار سے پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کی ملاقات کا اصل ایجنڈا اب تک صیغۂ راز میں ہے، تاہم سیاسی حلقوں نے کہا ہے کہ ڈاکٹرعاصم حسین کی متحدہ پاکستان میں شمولیت کا امکان ہے۔