براؤزنگ زمرہ

صفحہ اول

نوازشریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس

سابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کا اہم اجالاس جاری ہے۔سپریم کورٹ نے گزشتہ روز انتخابی اصلاحات کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے میاں نوازشریف کو پارٹی صدارت کے لیے بھی نااہل قرار دیا جب کہ عدالتی فیصلوں کو نوازشریف نے غصے اور بغض کا…

ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ، صفدر پیش ہونگے

ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا جب کہ کیپٹن (ر) صفدر آج پیش ہوں گے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی جانب سے دائر ریفرنسز کی سماعت کی۔

احد چیمہ کی گرفتاری۔ پنجاب کی اعلی بیوروکریسی میں ہلچل۔ہنگامی اجلاس کا انعقاد

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے سابق ڈی جی احد خان چیمہ کی گرفتاری کے بعد پنجاب کی بیورو کیسی میں ہلچل مچ گئی ہے۔ ایک نجی چینل کی خبر کے مطابق اد خان چیمہ کی گرفتاری کے بعد ھکومت پنجاب کے بیورکریٹس کا ایک ہنگامی اجلاس جی او آر ون میں…

نواز شریف پارٹی صدارت نااہلی فیصلہ ۔ عدالتوں میں سیاسی فیصلوں کا ردعمل درست نہیں نکلتا

نتخابی اصلاحات ایکٹ کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی صدارت سے نااہلی پر عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما زاہد خان نے کہا کہ فیصلہ ماننا پڑے گا لیکن نوازشریف اس کو بھی استعمال…

سہ ملکی ٹی20 سیریز۔آسڑیلیا نیوزی لینڈ کو ہراکر چمپین بن گیا

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو بارش سے متاثرہ سہ ملکی ٹی20 سیریز کے فائنل میں 19 رنز سے شکست دے کر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ آکلینڈ میں کھیلے گئے فائنل میں نیوزی لینڈ کے قائد کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو اوپنرز کے…

جنوبی افریقہ میں مسلح افراد کا پولیس اسٹیشن پر حملہ ۔ فوجی سمیت 5 افسر ہلاک

مشرقی صوبے کیپ میں مسلح افراد نےپولیس اسٹیشن پر حملہ کرکے 5 افسران اور ایک فوجی ہلاک کو ہلاک کر دیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے اوٹاما کے نزدیک پولیس اسٹیشن پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 افسران