براؤزنگ زمرہ

سیاسیات

ایوان کوگالی دے کر اپنی عزت میں اضافہ نہیں بلکہ گھٹیا پن کا مظاہرہ ہے، خواجہ آصف

وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جواس ادارےکواستعمال کرکے وزیراعظم بننا چاہتےہیں اسے گالی دیتے ہیں، ایوان کو گالی دے کراپنی عزت میں اضافہ نہیں بلکہ گھٹیا پن کا مظاہرہ ہے،ایوان کوگالی دینےپراستحقاق کمیٹی کافوری اجلاس بلا نا چاہیے،نہیں آتے…

پی ٹی آی کو سیاست آصف زرداری سکھادیں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب سے نہ تو وفاق سنبھالا گیا ہے اور نہ ہی کوئی صوبہ سنبھالا گیا ہے وہ بدین میں جلسہ عام سے خطاب کررہے تھے ۔میاں صاحب آپ اپنی سیاسی عمر پوری کر چکے ہیں۔پنجاب کے شریف

احتساب عدالت کے فیصلے کیخلاف درخواست مسترد، ڈار اشتہاری برقرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی جانب سے انہیں اشتہاری قرار دینے کے خلاف دائر درخواست کو خارج کرتے ہوئے احتساب عدالت کا فیصلہ برقرار رکھا ہے جب کہ سابق وزیر خزانہ کے خلاف عدالتی کارروائی پر حکم امتناع بھی ختم کردیا۔

ناجائز احتجاج کرنیوالوں کو شرم آنی چاہئے: جسٹس ثاقب

سپریم کورٹ میں ملکہ کوہسار مری میں غیرقانونی تعمیرات ازخود نوٹس کیس میں معاملات درست کرنے کیلئے 15 روز کی مہلت دے دی، چیف جسٹس نے احتجاج کرنے والوں سے متعلق ریماکس میں کہاکہ احتجاج کرنا والے کریں ، قوم دھرنوں سے نہیں ڈرتی، لیکن ناجائز دھرنے…

قادری کا دھرنا ،عمران زرداری کے ساتھ سٹیج پر نہیں بیٹھیں گے۔فواد چوہدری

تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے معاملے پر متحدہ اپوزیشن کے احتجاج کا اختتام شہباز حکومت کےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ۔کہ تمام سیاسی جماعتیں اس پر بات اکٹھی ہیں کہ سیاسی مخالفین کو قتل…

،اپوزیشن احتجاج، لاہور میں رینجرز طلب

حکومت پنجاب نے کال 17 جنوری کو اپوزیشن جماعتوں کے حکومت مخالف احتجاج پر امن وامان کی صورت حال سے نپٹنے کے لیے رینجرز کو طلب۔ محکمہ داخلہ حکومت پنجاب کے زرائع کے مطابق رینجرز کی تین کمپنیاں طلب کی گئی ہیں۔جو پنجاب اسمبلی بلڈنگ ،گورفنر ہائوس…

سپریم کورٹ کا پانچ روز میں مری میں غیر قانونی عمارتیں گرانے کا حکم

چیف جسٹس نے پانچ روز کے اندر مری میں غیر قانونی عمارتیں گرانے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مری میں غیر قانونی تعمیرات سے متعلق درخواست کی سماعت کی جس دوران ڈپٹی کمشنر مری عدالت…