براؤزنگ زمرہ

خاورنعیم ہاشمی

خاورنعیم ہاشمی

’’ہم نہیں بلکہ نوازشریف فوج کا لاڈلہ ہے عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف مجھے فوج کا لاڈلہ ہونے کا طعنہ دیتے ہیں لیکن ساری دنیا جانتے ہے کہ لاڈلہ تو وہ جس کو جنرل ضیاءالحق نے چوسنی دے کر تیار کیا، لاڈلہ تو وہ ہے جس نے مہران بینک سے پیسے لئے ، لاڈلہ…

سوشل میڈ یا ٹیم کے لوگوں کے گھروں پر چھاپے مار کر انہیں گھروں سے اٹھا لیا جاتا ہے مریم نواز

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی سوشل میڈ یا ٹیم اب اتنی بڑی طاقت بن گئی ہے کہ مخالفین ان سے ڈرتے ہیں ،سوشل میڈ یا ٹیم کے لوگوں کے گھروں پر چھاپے مار کر انہیں گھروں سے اٹھا لیا جاتا ہے ۔انہوں نے نواز…

 فلسطین دنیا کا سب سے قدیم اورغالباً حساس ترین مسئلہ ہے

فلسطین دنیا کا سب سے قدیم اورغالباً حساس ترین مسئلہ ہے۔ اس خطے میں تینوں آسمانی مذاہب، نسلوں اورتمدنوں کے تمام تر تضادات اپنی پوری شدت کے ساتھ موجود ہیں۔ اس مسئلے کو سمجھنے کے لیے مناسب یہ ہے کہ پہلے اس خطے کے محل وقوع اور تاریخ کا مختصر…

کر سمس کے موقع پر 55ڈینگی ملازمین تنخواہوں سے محروم

ذرائع کے مطابق رواں سال ماہ ستمبر میں ڈسٹر کٹ ہیلتھ اتھارٹی کی جانب سے شہر کے تمام ٹاؤنز میں ڈینگی ملازمین ڈیلی ویجز کی بیناد پر بھرتی کیے گئے تھے جن کو ہر ایک ماہ کے بعد تنخواہ دی جانی تھی مگر اکاونٹس ڈیپارٹمنٹ اور اعلی حکام کی ہٹ دھر می…

200 قدیم روایتی کرسمس لاٹری ال گوردو کے نتائج کا اعلان

سپین: لاٹری میں لکی نمبر71198 نکلا ، دو ارب اڑتیس کروڑ یوروز کی انعامی رقم جیتنے والے خوش نصیبوں میں تقسیم ہو گی۔ دو سو سال قدیم لاٹری کی انعامی رقم دو ارب اڑتیس کروڑ رکھی گئی تھی جو جیتنے والے سینکڑوں خوش نصیبوں میں تقسیم ہو گی، اسپین کے…

سی پیک کے تحت تعمیراتی سامان کی درآمد پر ڈیوٹی ختم وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

 اسلام آباد24 گھنٹے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں سی پیک منصوبے کے تحت درآمد کئے جانے والے تعمیراتی میٹریل پر ڈیوٹی ختم کردی گئی ،ٹیکس کی چھوٹ پشاور سے کراچی اور سکھر سے ملتان تک میٹریل…

صدر ٹرمپ کی اقوام متحدہ میں یروشلم کے فیصلے کے خلاف ووٹ دینے والے ممالک کو دھمکی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی جمعرات کو یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے حالیہ امریکی فیصلے کے خلاف قرارداد پر رائے شماری کرے گی جس کو امریکی صدر نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے امریکی…

حافظ سعید کی گرفتاری پر ایک کروڑ ڈالر کا انعام امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیتھر نیورٹ

واشنگٹن(ویب ڈیسک)24 گھنٹے امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ حافظ سعید کو انصاف کے کٹہرے میں لانے میں مدد کرنے والوں کیلئے ایک کروڑ ڈالر کا انعام دیا جائیگا۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیتھر نیورٹ نے نیوز بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حافظ…

سینیٹ کی ہول کمیٹی کا اجلاس، قومی سلامتی پر عسکری قیادت کی 4 گھنٹے بریفنگ

اسلام آباد (24گھنٹے) ادچیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں 4 گھنٹے تک جاری رہنے والا سینیٹ ہول کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس ختم ہوگیا۔ اجلاس میں ملکی تاریخ میں پہلی بار آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی جنرل…

عمران خان اپنے مجرم ہو نے کا خود اعتراف کرتے ہیں لیکن عدلیہ کہتی ہیں کہ نہیں سابق وزیراعظم نوازشریف

سابق وزیراعظم نوازشریف سے پنجاب ہاﺅس میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے ملاقات کی ،صدر مسلم لیگ نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کواپنے علاقوں میں متحرک رہنے کی ہدایت کر دی،اس موقع پر عمران خان کے کیس پرتبصرہ کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ میرا کیس…

سنو اوکاڑہ والو! ’’ میں آپ کا بڑا بھائی ہوں

اعمران خان نے کہا کہ اگر آج عدالت نواز شریف کو بری کردے تو نوازشریف اسی عدالت کی تعریف کریں گے عمران خان نے الزام عائد کیا کہ ن لیگ جسٹس عبدالقیوم والی عدلیہ چاہتی ہے جسے شہباز شریف فون پر فیصلے لکھواتے تھے عمران خان نے کہا کہ ا?پ اپنے اور…

16دسمبر کے اہم واقعات

واقعات 1957ء -ابراہیم اسماعیل چندریگر پاکستانی وزیر اعظم اپنے عہدے سے مستعفی۔ 1957ء -فیروز خان نون پاکستان کے 7ویں وزیر اعظم مقرر۔ 1971ء - سقوط مشرقی پاکستان، مشرقی پاکستان مغربی پاکستان سے آزادی حاصل کرکےبنگلہ دیش بن گیا۔ 2014 - پشاور…

مولوی صاحب کی بیٹی ,پہلی محبت اور دس روپے کا ادھار

دادا جی سردار نورالدین جنہیں ہم باباجی کہتے تھے،  دن میں ایک آدھ گھنٹہ سعدی پارک مزنگ کے ایک تکیہ میں بیٹھا کرتے تھے ،  لاہور کے مزنگ بازار،کنک منڈی اور چاہ پچھواڑا کے درمیانی راستے میں ایک چھوٹا سا لکڑی کادروازہ تھا، جو بظاہر کسی چھوٹے سے…