براؤزنگ زمرہ

بیوٹی کارنر

سیاہ کیلوں کا خاتمہ

لاہور(24گھنٹے) ناک پر اچھی سی کولڈ کریم سے مساج کرنے کے بعد ململ کے کپڑے سے کریم اتارلیں،اب لیموں کے رس دار چھلکے ناک پر رگڑیں اور کیلوں کوہاتھ سے دبا کر نکال دیں۔

پھٹے ہونٹوں کو نرم ملائم اورترو تازہ بنانے کے آسان طریقے

 چہرے کی جلد جسم کی باقی جلد سے کئی گنا زیادہ حساس اور نرم ہوتی ہے جب کہ ہونٹ چہرے کی جلد سے 10 گنا زیادہ پتلے، حساس اور نرم ہوتے ہیں، اسی حساسیت کی وجہ سے موسم کا اثرسب سے پہلے ہونٹوں پر پڑتا ہے اوران پر پپڑی جم جاتی ہے۔

جلد کی ٹون سے کریں ہیئر کلر کا انتخاب

لاہور(24گھنٹے) بالوں کو ایک نئے انداز سے سنوارنا ہو یا بالوں کے موجودہ رنگ سے تنگ آگئی ہوں تو اسٹریکس ڈالنا سب سے مناسب رہتا ہے لیکن اگر بال ممکن طور پر کسی دوسرے رنگ میں ڈائی کرنے کو جی چاہے تو کوئی بھی رنگ استعمال مت کریں ایسا رنگ منتخب…

کیل مہاسوں کو دور کرنا چاہتے ہیں؟

لاہور (24گھنٹے) سبز چائے سبز چائے میں جراثیم کش اور اینٹی آکسائیڈنٹس اجزاءہوتے ہیں جو کیل مہاسوں کے خلاف مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ اس کا فائدہ اٹھانے کے لیے سبز چائے کو ایک کپ میں ٹھنڈا کرکے فیس واش کے طور پر استعمال کریں یا کسی کپڑے میں…

گردن کی صفائی

لاہور(24گھنٹے) ایک لیموں کا چھلکا تقریباً آدھا کپ پانی میں اُبال کر ٹھنڈا کرلیں اب اس میں 4 کھانے کے چمچے بیسن یا اتنی ہی مقدار میں جو کا آٹا اور ایک چٹکی ہلدی ملا کر پیسٹ بنالیں اس سے گردن کا مساج کریں اور پانی سے دھونے کے بعد کسی کریم میں…

سردیوں کے لیے میک اپ ٹپ

لاہور(24گھنٹے) سردی کے آغاز سے قبل ہی ہماری حساس جلد مختلف مسائل سے دوچار ہوجاتی ہے اور اگر آپ میک اپ کرنے کی شائق ہیں تو میک اپ چہرے پرجمائے رکھنا سرد موسم میں بہت مشکل ہوجاتاہے تاہم بھارت کی میک اپ ایکسپرٹ شہناز حسین موسم سرما میں میک اپ…

خوبصورت جلد کا حصول آیورویدک طریقوں سے

لاہور(24گھنٹے) کیا آپ کے دراز میں اینٹی ایجنگ مصنوعات کی بھرمار ہے یا ایسی کریموں کی جنہیں آپ جلد کی شگفتی کے حصول کے لیے خاصے مہنگے داموں خرید کر لائی ہیں۔ آپ مہینہ میں ایک بار فیشل کروانا نہیں بھولتیں تاکہ چہرے کی جلد پُررونق ہوجائے۔ ان…

دہی سے جِلد شاداب،بال خوب صورت

لاہور(24گھنٹے) دہی ساری دنیا میں مشہورومقبول ہے اور رغبت سے کھایا جاتا ہے۔یہ دودھ کواُبال کر اور جما کر بنایا جاتا ہے۔اس کے بہت سے فوائد اور استعمال ہیں۔بہت سے افراد اسے اصلی حالت میں کھاتے ہیں تو یہ تُرش محسوس ہوتا ہے۔بہت سے دکان دار اسے…

زخموں کے نشانات اب نہیں رہیں گے

لاہور(24گھنٹے) چوٹ لگنے جھلس جانے یاکسی جلدی بیماری کے خاتمے کے بعد ان کے نشانات جسم کے متاثرہ حصوں پر بہت بدنما لگتے ہیں ۔ تاہم پنسلوانیا یونیورسٹی کے ڈاکٹروں نے انکشاف کیا ہے کہ اب زخموں کے نشانات جسم پر نظر نہیں آئیں گے اور ایک مخصوص…