تحریک لبیک کے خادم رضوی،افضل قادری سمیت 500 افراد کے خلاف 11 مقدمات درج

Kahdem Hussain Rizvi
8

مانیٹئرنگ ڈیسک(24 گھنٹے)

Violence

تحریک لبیک کے خادم رضوی،افضل قادری سمیت 500 افراد کے خلاف 11 مقدمات درج کرلئے گئے۔

پولیس حکام کے مطابق لاہور میں سڑکیں بلاک کرنے اور ہنگامہ آرائی کے الزام میں 11 ایف آئی آرز درج کی گئیں

ٹی ایل پی کے مرکزی رہنمائوں سمیت 5 سو سے زائد افراد کو ان 11 مقدمات میں نامزد کیا گیا ہے،جن پر نقص امن،سڑکیں بلاک کرنے اور ہنگامہ آرائی کی دفعات شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق افضل قادری اور خادم رضوی کی ایف آئی آر سیل کردی گئیں ہیں۔

جواب چھوڑیں