سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی آج شام 4 بجے ہوگی

Hajj makkah
3

مانیئٹرنگ ڈیسک (24 گھنٹے )

Hajj Balloting

سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی اسلام آباد میں آج شام 4 بجے ہوگی، ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق درخواست گزاروں کو نتائج کی اطلاع بذریعہ ایس ایم ایس دی جائے گی۔

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری قرعہ اندازی کا اعلان کریں گے۔وزارت مذہبی امور کی ویب سائٹ پر بھی نتائج کی فہرست جاری کی جائے گی

جواب چھوڑیں