احد چیمہ کی گرفتاری۔ پنجاب کی اعلی بیوروکریسی میں ہلچل۔ہنگامی اجلاس کا انعقاد

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے سابق ڈی جی احد خان چیمہ کی گرفتاری کے بعد پنجاب کی بیورو کیسی میں ہلچل مچ گئی ہے۔ ایک نجی چینل کی خبر کے مطابق اد خان چیمہ کی گرفتاری کے بعد ھکومت پنجاب کے بیورکریٹس کا ایک ہنگامی اجلاس جی او آر ون میں…

نواز شریف پارٹی صدارت نااہلی فیصلہ ۔ عدالتوں میں سیاسی فیصلوں کا ردعمل درست نہیں نکلتا

نتخابی اصلاحات ایکٹ کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی صدارت سے نااہلی پر عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما زاہد خان نے کہا کہ فیصلہ ماننا پڑے گا لیکن نوازشریف اس کو بھی استعمال…

سہ ملکی ٹی20 سیریز۔آسڑیلیا نیوزی لینڈ کو ہراکر چمپین بن گیا

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو بارش سے متاثرہ سہ ملکی ٹی20 سیریز کے فائنل میں 19 رنز سے شکست دے کر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ آکلینڈ میں کھیلے گئے فائنل میں نیوزی لینڈ کے قائد کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو اوپنرز کے…

جنوبی افریقہ میں مسلح افراد کا پولیس اسٹیشن پر حملہ ۔ فوجی سمیت 5 افسر ہلاک

مشرقی صوبے کیپ میں مسلح افراد نےپولیس اسٹیشن پر حملہ کرکے 5 افسران اور ایک فوجی ہلاک کو ہلاک کر دیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے اوٹاما کے نزدیک پولیس اسٹیشن پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 افسران

جرمنی میں مسلمان خاتون کیساتھ تعصب پسندی ۔ ۔ نقاب نوچ لیا

جرمنی میں برقعہ پوش مسلمان خاتون كو تضحیك كا نشانہ بنائے جانے كا واقعہ سامنے آگیا۔ غیر ملكی میڈی زرئع اكے مطابق برلن كے ایك تجارتی مركز میں 28سالہ مقامی خاتون نے 54سالہ مسلم خاتون كا نقاب كھینچ كر توہین آمیز زبان

سپریم کورٹ میں پولیس افسروں کی خلاف ضابطہ ترقیوں سے متعلق درخواستیں خارج

سپریم کورٹ نے پنجاب پولیس کے افسران کی خلاف ضابطہ ترقیوں سے متعلق اپیلیں مسترد کردیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے افسران کی اپیلیں مسترد کیں۔

لاہور میٹرو بس کے ٹریک پر آدھی رات کے بعد موٹر سائیکل اور کار سواروں کے زناٹے

اربوں روپے کی لاگت سےتعمیر ہونے والی لاہور کی میٹرو بس کا ٹریک آدھی رات کے بعد منچلوں کی دلچسپیوں کا مرکز بن گیا۔ معلوم ہوا ہے۔ کہ آدھی رات کے بعد جب میٹرو بس بند تھی۔ نوجوان اپنی

معصوم زینب کے قاتل کو سرعام پھانسی ۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی کا وزارت قانون سے جواب طلب

سینیٹ آف پاکستان کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے اجلاس میں زینب کے قاتل کو سر عام پھانسی دینے کے معاملے پر وزارت قانون کی جانب سے آئین کے خلاف کسی بھی قسم کے فیصلے سے گریز کرنے کی تجویز پر

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی تعداد ایک کروڑ 10 لاکھ سے زائد ۔ زرمبادلہ ترسیلات میں کمی

سمندر پار پاکستانیوں کی تعداد ایک کروڑ 10 لاکھہ سے تجاوز کرگئی ہے بیورو آف امیگریشن کی ایک رپورٹ کے مطابق سمندر پار پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ۔ پاکستان کو واچ لسٹ میں ڈلوانے کی امریکی کوشش ناکام

وفاقی وزیر خارخہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس میں پاکستان پر دہشت گردی کا لیبل لگانے کی امریکی کوشش ناکام ہوگئی کیونکہ واچ لسٹ میں پاکستان کا نام شامل کرانے کی قرارداد پر اتفاق نہیں ہوسکا…

جرمن سفیر کا سی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ ۔ بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی شہریوں کی عیادت

جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے کمبائنڈ ملٹری اسپتال (سی ایم ایچ) سیالکوٹ کا دورہ کیا اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارت کی ریاستی دہشتگردی سے زخمی ہونے والے پاکستانی شہریوں کی عیادت کی۔

شامی فوج کی باغیوں کے زیرانتظام علاقے پر بمباری ۔57 بچوں سمیت 200 افراد ہلاک

شامی فوج کی باغیوں کے زیرانتظام علاقے غوطہ میں بمباری سے 57 بچوں سمیت 194 عام شہری جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق گزشتہ 3 دن سے غوطہ میں شروع

پارلیمنٹ پر لعنت بھجینے والوں کو ایوان میں نہیں ہونا چاہیئے ۔ مریم اورنگزیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پارلیمان پر لعنت بھیجنے والوں کو ایوان میں نہیں ہونا چاہیے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو اقامے پر گھر بھیج دیا جائے اور منتخب وزیراعظم کو گاڈ فادر…

پاکستان کی سرزمین کس اور کی جنگ کیلیئے استعمال نہیں کرسکتے ۔خواجہ آصف

وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کسی اور کی جنگ پاکستانی سر زمین پر نہیں لڑ سکتے۔ ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان میں اس وقت تکلیف دہ صورتحال ہے