الیکشن کمیشن کا غیراخلاقی زبان استعمال کرنے پر عمران خان کو نوٹس

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے انتخابی مہم کے دوران امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کے خلاف غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے پر نوٹس لے لیا ہے۔

مالی سال 2018-18؛ غیر ملکی سرمایہ کاری 2 ارب 77 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی

پاکستان میں مالی سال 2017-18  کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) 2 ارب 76 کروڑ76لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی جو مالی سال 2016-17 میں  2ارب 74 کروڑ68 لاکھ ڈالر کی ایف ڈی آئی سے0.8 فیصد یا 2 کروڑ 8 لاکھ ڈالر زیادہ ہے۔

ڈی جی سول ایوی ایشن کی فضائی سیر، چیئرمین نیب کا نوٹس

چیئرمین نیب نے ڈی جی سول ایوی ایشن کی سکردو میں پی آئی اے کے طیارے پر فضائی مٹرگشتی کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کہتے ہیں پی آئی اے وسائل کے بے دریغ استعمال کی وجہ سے تنزلی کی طرف جا رہا ہے۔

ان غذاؤں سے اپنا بلڈ پریشر گھٹائیں

بلند فشار خون یا ہائی بلڈ پریشر ایک ایسی بیماری ہے جو دیگر کئی امراض اور خطرات کو پیدا کرنے کا سبب بن سکتی ہے۔ یہ دماغ کی رگ پھٹنے یا دل کے دورے کا سبب بن سکتی ہے جس سے فوری طور پر موت واقع ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔

کالعدم تنظیموں کا الیکشن لڑنا جمہوریت کی توہین ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں نظریے کی سیاست کو مرکزی حیثیت دلوانی ہو گی، گالم گلوچ کی سیاست کے خاتمے کیلئے قوم کا ساتھ، طاقت اور ووٹ کی ضرورت ہے۔