وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کو آبائی علاقے پہنچنےپر ڈالروں کا ہار پہنایا گیا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری وزارت سنبھالنے کے بعد جب آبائی علاقے پہنچے تو انھیں ڈالروں کا ہار پہنایا گیا۔تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری