کپل شرما بھی ہالی ووڈ میں انٹری دینے کو تیار

ممبئی(24گھنٹے) بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار کپل شرما اب ہالی ووڈ میں بھی اپنی صلاحتیوں کا جادو دکھاتے نظر آئیں گے۔ لاکھوں لوگوں کے چہروں پر ہنسی بکھیرنے والے نامور مزاحیہ اداکار کپل شرما ان دنوں اپنی دوسری بالی ووڈ فلم ’فرنگی‘ کی  تشہیر میں…

ناصر جمشید کیس کی فائل بند ہونے کا وقت قریب

لاہور(24گھنٹے) ناصر جمشید کیس کی فائل بند ہونے کا وقت قریب آ گیا پی سی بی اینٹی کرپشن ٹریبیونل نے سماعت مکمل کرلیا اب فیصلہ 30دن میں جاری کردیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق سماعت کے دوران اوپنر کے وکیل کا کہنا تھا کہ بورڈ کی فراہم کردہ…

ورلڈ الیون 10 جنوری کو پاکستان آئے گی، ہاکی چیف

اسلام آباد(24گھنٹے) ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر(ر)خالد سجاد کھوکھر نے کہا ہے کہ 10 جنوری 2018کو ورلڈ الیون پاکستان آرہی ہے ہم ملک میں ہاکی کے فروغ و ڈیولپمنٹ کے لیے خلوص نیت سے کام کررہے ہیں۔ شہبازسینئر عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی ہیں،…

ہاکی فیڈریشن نیا ٹیلنٹ تلاش کرے گی

 لاہور(24گھنٹے) عالمی سطح پر موجودہ کھلاڑیوں سے مایوس کےباعث پی ایچ ایف نے نیا ٹیلنٹ تلاش کرنے کا پروگرام بنالیا۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ ماہ سکھر میں شیڈول قومی ہاکی چیمپئن شپ سے باصلاحیت کھلاڑیوں کو تلاش کرکے ترجیحی بنیادوں پر ان کی…

قومی ٹی20 کرکٹ کپ میں تنازع سامنے آ گیا

کراچی(24گھنٹے) قومی ٹی 20 کرکٹ کپ میں تنازع سامنے آ گیا ٹی وی پر کراچی کے سیمی فائنل میں پہنچنے کااعلان ہوااور فاٹا نے اگلی گیند پر چھکا لگا کر صورتحال تبدیل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ٹی ٹوئنٹی کپ کے میچ میں ٹی وی پر یہی دکھایا…

بھارتی لیگ میں ویمنز ٹیم 2 رنز پر پویلین لوٹ گئی

نئی دہلی(24گھنٹے) کرکٹ کی دنیا میں آئے دن نئے ریکارڈز بنتے اور ٹوٹتے رہتے ہیں مگر کسی بھی ٹیم کا 2 رنز پر آؤٹ ہونے کا ریکارڈ پہلی بار بنا ہے۔ ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں صرف 2 رنز پر پوری ٹیم کے پویلین لوٹنے کا حیران کن واقعہ بھارت میں پیش…

فیض آباد دھرنا ختم کرانے کیلئے پولیس کا آپریشن، درجنوں مظاہرین گرفتار

اسلام آباد(24گھنٹے) اسلام آباد میں فیض آباد انٹر چینج پر 7 نومبر سے دھرنے پر بیٹھے مذہبی جماعتوں کے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے آپریشن کا آغاز کردیا گیا۔ خیال رہے کہ دھرنے کے شرکاء کو صبح 7 بجے تک دھرنا ختم…

ڈاکٹرعاصم علاج کیلیے بیرون ملک روانہ

کراچی(24گھنٹے) ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نام خارج ہونے کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم علاج کے لیے بیرون ملک روانہ ہو گئے ہیں۔ سپریم کورٹ نے آج ہی عدالتی حکم کے باوجود ڈاکٹر عاصم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نہ نکالنے…

فیصل آباد میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک

فیصل آباد(24گھنٹے) صوبہ پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد میں پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی مبینہ کارروائی کےدوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق سرگودھا روڈ…

کلبھوشن کی اہلیہ سے ملاقات: سفارتی اہلکار کی موجودگی کا نیا بھارتی مطالبہ

اسلام آباد(24گھنٹے) بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے پاکستان میں تخریبی کارروائیوں میں ملوث ایجنٹ کلبھوشن یادیو کی ان کی اہلیہ سے ملاقات کے معاملے پر بھارت کا ایک اور مطالبہ سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے کیے گئے نئے مطالبہ میں کہا…

مالی: شدت پسندوں کے حملے میں امن مشن پر مامور 4 فوجی ہلاک

بماکو(24گھنٹے) مالی میں شدت پسندوں کے حملے میں اقوام متحدہ کے امن مشن پر مامور تین فوجیوں سمیت 4 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ مالی میں موجود اقوام متحدہ کے مشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امن مشن اور مالی کے فوجی نگر کی سرحد کے قریب…

نوازشریف جس نظریے کا نام لیتا ہے وہ کرپشن ہے، عمران خان

حافظ آباد(24گھنٹے) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ وہ ایک نظریے کا نام ہیں لیکن نواز کا نظریے صرف کرپشن ہے۔ حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب نواز شریف اقتدار…

اسلامی فوجی اتحاد کی ویب سائٹ متعارف

ریاض(24گھنٹے) دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے سعودی عرب کی سربراہی میں قائم اسلامی ممالک کی افواج کے اتحاد کی آفیشل ویب سائٹ متعارف کرا دی گئی ہے۔ اسلامک ملٹری کاﺅنٹر ٹیررازم کولیشن (آئی ایم سی ٹی سی) کی ویب سائٹ تین زبانوں عربی، انگلش اور…

امریکا کا حافظ سعید کی نظر بندی سے رہائی پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن(24گھنٹے) امریکا نے جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کی نظربندی سے رہائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں حافظ سعید کی نظر بندی سے رہائی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان حافظ سعیدکو…

گنج پن کا کامیاب علاج ڈھونڈ لیا گیا؟

سیول(24گھنٹے) گنج پن اکثر مردوں کو نشانہ بناتا ہے اور سر کے اوپر بالوں کی کمی کی شرح میں اضافہ کسی کو بھی اچھا نہیں لگتا۔مگر اب طبی ماہرین نے لگتا ہے کہ اس کا علاج ڈھونڈ نکالا ہے۔ جی ہاں جنوبی کوریا میں ایک تحقیق کے دوران بالوں کی دوبارہ…