Media Group,Web News Tv,Fashion Magazine, Pakistan, Webtv,livetv

آرمی چیف نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ان دہشت گردوں میں محمداسحاق، محمدعارش، محمدرفیق، حبیب الرحمان، محمدفیاض، اسماعیل شاہ، فضل محمد، حضرت علی،…

الیکشن کیلئے پارٹی ٹکٹوں کے فیصلے خود کروں گا: عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ الیکشن ٹکٹوں کے فیصلے پارلیمانی بورڈ کے ذریعے خود کروں گا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کے پارلیمانی بارڈ کا اجلاس آج ہوگا جسم میں انتخابی امیدواروں سے متعلق…

کوئٹہ: دوگروپوں میں مسلح تصادم، فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

قمبرانی روڈ پر دو گروپوں میں مسلح تصادم کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر دو گروپوں میں جھگڑا ہوا جو مسلح تصادم کی صورت اختیار کرگیا اور اس دوران دونوں گروپوں نے اسلحہ کا آزادانہ استعمال…

پاک افغان ایکشن پلان: پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد کابل پہنچ گیا

پاک افغان ایکشن پلان پر بات چیت کے لیے سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی سربراہی میں پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد کابل پہنچ گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کے مطابق پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد سول و عسکری حکام پر مشتمل ہے جس میں ڈائریکٹر…

مارچ میں مہنگائی میں اضافے کی شرح 0.31 فیصد رہی۔۔

وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مارچ میں مہنگائی میں اضافے کی شرح 0.31 فیصد رہی اور جولائی سے مارچ کے دوران مہنگائی میں اضافے کی اوسط شرح 3.78 فیصد رہی۔

عدالت نےعلی جہانگیرصدیقی کوامریکہ میں سفیرتعینات کرنے پرجواب طلب کرلیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نےعلی جہانگیر صدیقی کی امریکہ میں بطور پاکستانی سفیر تعیناتی پرسیکرٹری کابینہ ڈویژن، سیکرٹری خارجہ، وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو نوٹسز جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے علی جہانگیر…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دونوں ٹیمیں رات ساڑھے 7 بجے مدمقابل ہوں گی، سیریز میں گرین شرٹس کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

توہین عدالت: نوازشریف اور مریم کیخلاف درخواستوں پر فل بینچ دوسری مرتبہ تحلیل

نوازشریف اور مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواستوں پر سماعت کےلیے تشکیل دیا گیا فل بینچ ایک بار پھر ٹوٹ ہوگیا۔لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر لیگی رہنماؤں کے…

‘سلامتی کونسل کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پر حرکت میں آنا ہوگا’

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پر حرکت میں آنا ہوگامقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی اور بربریت کی عمران خان نے شدید مذمت کی اور اپنے بیان میں کہا کہ مظلوم…

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی 4 روزہ قیام کے بعد لندن روانہ

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی ملک میں 4 روز قیام کے بعد واپس برطانیہ چلی گئیں۔ ملالہ یوسفزئی نے ملک میں 4 روز قیام کیا جس کے دوران انہوں نے مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور اپنے آبائی علاقے سوات کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے کچھ وقت…