دھرنے والے آج کی تاریخ میں فیض آباد خالی کردیں، آخری وارننگ

ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر دھرنے کے شرکا کو آخری وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ شرکاء آج رات12بجے تک فیض آباد کا علاقہ خالی کردیں، بصورت دیگر نقصان کے ذمہ دار دھرنا قائدین اور شرکاء ہونگے۔

امریکی فضائیہ نے طالبان پر بمباری کیلئے خفیہ طیاروں کا استعمال شروع کر دیا

افغانستان میں طالبان کے خلاف جاری جنگ میں ہر صورت میں کامیابی حاصل کرنے کی امُیدوار ٹرمپ انتظامیہ نے افغان علاقوں میں نئے خفیہ لڑاکا جیٹ طیارے کو متعارف کرواتے ہوئے F-22 بمباری کی۔

بل کلنٹن کو4حسیناؤں نے پھر جنسی اسکینڈل میں پھنسا دیا

 امریکا کے سابق صدر بل کلنٹن ایک بار پھر جنسی اسکینڈل میں پھنس گئے ہیں، سابق صدر کو چار حسیناؤں کی جانب سے دباؤ کا سامنا ہے، چاروں خواتین نے کلنٹن سے رقم کا تقاضا کیا ہے کہ رقم دو ورنہ ڈھول پیٹ کر پول کھول دینگی۔

نوازشریف پیپلزپارٹی سے مدد کی امید نہ رکھیں، اعتزازاحسن

پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ نااہل شخص کو پارٹی کی صدارت کا حق نہیں ملنا چاہیے، نوازشریف اب پیپلزپارٹی سے مدد کی ہرگز امید نہ رکھیں، پی پی نے ماضی میں نوازشریف کو بچایا، انہوں نے جو کیا سب کے سامنے ہے۔

چین سے آزاد تجارتی معاہدے پاکستان کے حق میں نہیں، سینیٹ میں بحث

 سینیٹ میں چین سے آزاد تجارتی معاہدوں کے منافع بخش نہ ہونے سے متعلق تحریک پر بحث ہوئی۔ متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنما سینیٹر میاں عتیق شیخ کی جانب سے چین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدوں پر تحریک التواء پیش کی گئی جس پر ایوان بالا میں بحث ہوئی۔…