لیڈر میں سچ بولنے کی ہمت ہونی چاہیئے ۔ وقاص ۔نواز شریف نے جہموریت سے زیادتی کی۔علوی

سینٹ الیکشن میں کسی کو اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ نظر آتا ہے تو کھل کر بات کرے لیکن لوگ نجی محافل میں ایسی باتیں کرتے ہیںراں جماعت مسلم لیگ(ن) کے رہنما شیخ وقاص نے ریاستی اداروں سے محاذ آرائی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ 

ریکس ٹیلرسن فارغ۔ سی آئی اے ڈائریکٹر نئے امریکی وزیرخارجہ مقرر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سے فارغ کردیا ہے۔اور سی آی اے کے سربراہ کو نیا وزیر خارجہ مقرر کیا ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹویٹ کے زریعے 

سابق سفیر حسین حقانی کیخلاف جعل سازی کا مقدمہ درج

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سابقہ دور حکومت میں امریکہ میں تعینات پاکستان کے سفیر حسین حقانی کے خلاف لاکھوں ڈالر کے خفیہ فنڈز میں مبینہ طور پر خوردبرد سے متعلق جعل سازی کا مقدمہ درج کیا ہے۔

کویت میں آئندہ مہلک امراض میں مبتلا غیرملکیوں کے لیے اقامے بند

کویت حکومت نے آئندہ کینسر اور ہیپٹائیٹس سمیت دیگر مہلک امراض میں مبتلا تارکین وطن کو اقامتی ویزا جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس نئے قانون کا مقصد تارکین وطن کے علاج پر اٹھنے والے بھاری اخراجات سے بچنا ہے ۔

مدینتہ المنورہ میں دور نبویﷺ کا کنواں 1400 سال سے جاری

مدینہ منورہ میں دور نبوت کا ایک کنواں بئر روسہ1400 سال سے پیاسے لوگوں کے پیاس بجھا رہا ہے ۔ مدینہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سائنسی محقق عبداللہ محمد کابرنے بتایا کہ یہ مدینہ منورہ کو کنوئوں کا شہر کہا جاتا ہے۔

کون بنے گا سینٹ کا چیئرمین ۔ راجہ یا سنجرانی ۔ اعصاب کی جنگ شروع

سینٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین منتخب کرانے کا معرکہ شروع ہوچکا ہے۔حکمران مسلم لیگ ن اور اتحادی پارٹیوں نے مشاورت کے بعد راجہ ظفرالحق کو چیئرمین ۔ اور بلوچستان سے سینیتئر عثمان کاکڑ کو ڈپٹی چیئرمین کا امیدوار نامزد کیا ہے