خواجہ آصف پر سیاہی پھنکنےوالے شخص کو ایک ماہ قید کی سزا

وزیر خارجہ خواجہ آصف پر سیاہی پھنکنے والےشخص کو ایک ماہ قید کی سزا سنا دی گی ہے۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ نے لکھا کہ مظفرپور کے رہائشی فیاض رسول کو نفرت آمیز جذبات ابھارنے اور نقصِ امن کا ماحول پیدا کرنے پر سزا سنائی گئی۔