کہنہ مشق اداکار نعیم ہاشمی کی 43 ویں برسی آج منائی جائے گی

Naeem Hashmi
16

مانیئٹرنگ ڈیسک لاہور (24 گھنٹے )

Legend Actor

فلم انڈسٹری کے  کہنہ مشق فنکار، ہدایت کار اورنغمہ نگار نعیم ہاشمی مرحوم کی 43 ویں برسی آج منائی جائے گی۔

1947 میں فلم  “دو دیوانے ” میں ہیرو کا کردار ادا کیا ۔ اور انکی صلاحیتوں کے جوہر سامنے آئے ۔

1940 سے 1950 کے دوران پاکستانی فلموں میں ولن کے رول کو مقبولیت نعیم ہاشمی مرحوم کی اداکاری سے ملی

Naeem Hashmi 43rd Death Anniversary

Posted by Naeem Hashmi on Sunday, April 28, 2019


ںعیم ہاشمی مرحوم نے 100 سے زائد اردو پنجابی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ۔

بطور نغمہ نگار انکا لکھا ہوا فلمی نعتیہ کلام” شاہ مدینہ ، یثرب کے والی ” بے حد مقبول ہوا ۔

نعیم ہاشمی مرحوم کی 43 برسی کی دعائیہ تقریب آج شام 5 بجے 513 بلاک ایچ ون ، جوہر ٹائون لاہور میں ہوگی

جواب چھوڑیں