سرکاری حج سکیم کے تحت دوسری قرعہ اندازی آج ہوگی

Hajj makkah
5

مانیٹئرنگ ڈیسک اسلام آباد:  ( 24 گھنٹے )

Hajj Balloting

سرکاری حج سکیم کے تحت حج 2019 کے سلسلے میں دوسری قرعہ اندازی آج ہوگی۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق کابینہ سے منظوری پر سرکاری اسکیم کی دوسری قرعہ اندازی آج کی جائے گی جس کا اہتمام وزارت مذہبی امور میں ہوگا۔

دوسری قرعہ اندازی میں 3 بار قرعہ اندازی میں ناکام افراد کو ترجیح دی جائے گی اور تقریباً ساڑھے 9 ہزار سے زائد خوش نصیب افراد کے ناموں کا اعلان کیا جائے گا۔

جواب چھوڑیں