نواز شریف شہباز شریف کو مرکزی رول دینے پر آمادہ

court ban nawaz sharif debate against judges
256

لندن

اگر یہ افواہ نہیں اور این اے 120کا الیکشن جیتنے کیلئے کوئی چال نہیں کی

نواز شریف اگلی ممکنہ وزارت عظمی شہباز شرییف کو دینے پر راضی ہوگئے

تو یقینی طور پر ایک سودمند فیصلہ ہے

پہلے جو  کہا جا رہا تھا کہ شہبار کے مرکز میں جانے سے پنجاب ن لیگ کے ہاتھوں سے نکل جائے گا وہ صرف شہباز شریف کے مخالفین کا پرہپیگنڈہ تھا،،

مریم اور شہباز شریف ایک ساتھ چل سکیں گے؟ یہ سوال بحر حال وزنی ہے

جواب چھوڑیں