Media Group,Web News Tv,Fashion Magazine, Pakistan, Webtv,livetv

قصور ویڈیو اسکینڈل، 3 مجرموں کو سزا سنا دی گئی

Jail
59

لاہور (24 گھنٹے)

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے قصور ویڈیو اسکینڈل کے 3 مجرموں حسیم عامر، وسیم سندھی، علیم آصف کو عمر قید اور فی کس 3، 3 لاکھ روپے کی سزا سنا دی۔ جرم ثابت ہونے پر تینوں مجرموں کو سزا سنائی گئی۔

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 4 کے جج نے ایف آئی آر نمبر 219/15 تھانہ گنڈا سنگھ میں مجرموں کو سزا سنائی، اس سے قبل بھی ایک مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر حسیم عامر اور فیضان مجید کو 25، 25 سال سزا ہوئی تھی۔

جواب چھوڑیں