سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رحجان

Pakiatani currency
35

کراچی (24 گھنٹے)

 کراچی کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج  شدید مندی کا شکار رہا  ہفتے کے ٓخری دن 100انڈیکس میں 463پوائنٹس کی کمی تھی۔

تفصیلات کے مطابق ٰج جمعے کے دن کراچی سٹاک ٓیکسچنج میں 100انڈیکس 463پوائنٹس کی کمی کے بعد 42ہزار 931پوائنٹس کی سطح پر آگیا ۔ٓ ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.