Media Group,Web News Tv,Fashion Magazine, Pakistan, Webtv,livetv

بھارتی سپریم کورٹ کے4 ججز نے پریس کانفرنس کر کے بھارتی انصاف کے پول کھول دیئے

Indian Supreme Court
99

 بھارت(24گھنٹے)

بھارتی سپریم کورٹ کے 4ججز نے اپنے ہی چیف جسٹس کے خلاف پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے کہا کہ بھارت میں مخصوص ججز کو کیس دیئے جا رہے ہیں ،جو کیس کے مطابق پسندیدہ ججز ہوتے ہیں وہ مخصوص کیس ان ججز کو فراہم کر دیئے جاتے ہیں اور ان کیسز میں انصاف کے تقاضوں کو پورا نہیں کیا جاتا ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے 4 ججزنے اپنے ہی چیف جسٹس کے خلاف بغاوت کا اعلان کر دیا ہے ۔ دوسری جانب بھارتی میڈیا نے اس پریس کانفرنس کو بغاوت قرار دے دیا کہ یہ ججز خود انصاف کہ پہلوؤں کو مد نظر نہیں رکھ رہے اس لئے چیف جسٹس کے خلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں

جواب چھوڑیں