Media Group,Web News Tv,Fashion Magazine, Pakistan, Webtv,livetv

آئندہ عام انتخابات، 73 لاکھ نئے ووٹرز

Elections
60

اسلام آباد(24گھنٹے)

الیکشن کمیشن ٓف پاکستان 15جنوری سے ووترز لسٹوں میں نظرثانی محم کا ٓغاز کر رہا ہے۔ٓئندہ عام انتخابات کے لیے 73 ہزار نئے ووٹرز کااندراج کیا جائے

۔اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کے تمام صوبائی اور ریجنل دفاتر ہفتے اور اتوار کو بھی کھلے رہے گے۔الیکشن کمشن کے مطابق عملے کی چھٹیاںٓ ٓگاہی مہم کے سلسلے میں ختم کی گئ ہیں۔جبکہ محکمہ شماریات کے دفاتر بھی ہفتے اور اتور کو کھلے رہیں گے۔

جواب چھوڑیں